جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کادھرنا،طاہرالقادری مان گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خا ن نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوٹیلی فون کرکے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جس کوطاہرالقادری نے قبول کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خا ن نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوٹیلی فون کرکے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جس کوطاہرالقادری نے قبول کرلیااس بات کی تصدیق عوامی تحریک کے ترجما ن نے بھی کردی ہے جبکہ شیخ رشید نے کہاہے کہ طاہرالقادری اسلام آباد کے دھرنے میں شرکت کرینگے ۔ان کاکہناتھاکہ سانحہ ماڈل ٹائون پامانالیکس سے زیادہ اہم ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…