پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کااسلام آبادمیں احتجاج ،بڑی مذہبی سپورٹ بھی مل گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لال مسجد کے ترجمان حافظ احتشام نے پیرکے روزکہاہے کہ اسلام آبادکے لاک ڈائون میں تحریک انصاف کوسپورٹ کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت اسلام اورملک کے حوالے اپنی حدود سےتجاوزکرگئی ہے ۔حافظ احتشام نے کہاکہ  شہدافائونڈیشن کی سینٹرل ایگزیٹوکونسل نے فیصلہ کیاہے کہ 2نومبرکوتحریک انصاف کے اسلام آباد لاک ڈائون کی حمایت کی جائے گی ۔لال مسجد کے ترجما ن نے کہاکہ نوازحکومت کی حکومتی سکیورٹی کے حوالے سے سازشیں قومی سکیورٹی اداروں کے لئے خطرناک ہیں اوراب وقت آگیاہے کہ نوازحکومت سے چھٹکاراپالیاجائے ۔ترجمان نے مزید کہاکہ موجود ہ حکومت امریکہ اوربھارت کوخوش کرنے کےلئے مذہبی جماعتوں کےخلاف ایکشن لیتی ہے ۔ترجما ن نے مزید کہاکہ شہدافائونڈیشن تحریک انصاف کی سپورٹ میں مزید اضافہ کرے گی ۔اس سے قبل جماعت دعوۃ اوراہل سنت والجماعت بھی تحریک انصاف کے اسلام آبادکے احتجاج کی حمایت کرچکی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…