اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ نے اساتذہ با رے بڑی خو شخبری سنا دی

datetime 31  جولائی  2016

وزیر اعلیٰ نے اساتذہ با رے بڑی خو شخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اساتذہ کو 9کی بجائے گریڈ 14میں بھرتی کرنے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق گریڈ بڑھانے کا مقصد اساتذہ کو معاشرے میں قابل احترام بنانا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ گریڈ9میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کے گریڈ کو بھی اپ گریڈ کردیا جائے گا۔

رابعہ کی موت میں نیا مو ڑ آگیا جب لڑکی کو باتھ روم سے نکا لا گیا تو۔۔۔ انتظامیہ نے حیران کن با ت کہہ دی

datetime 31  جولائی  2016

رابعہ کی موت میں نیا مو ڑ آگیا جب لڑکی کو باتھ روم سے نکا لا گیا تو۔۔۔ انتظامیہ نے حیران کن با ت کہہ دی

لاہور (آن لائن) لاہور کے نجی ہوٹل میں لڑکی رابعہ کی موت کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے ، ہوٹل انتظامیہ نے انکشاف کیا ہے کہ گولی لگنے کے بعد لڑکی کو جب باتھ روم سے نکالا گیا تو اس کی سانسیں چل رہی تھیں جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا… Continue 23reading رابعہ کی موت میں نیا مو ڑ آگیا جب لڑکی کو باتھ روم سے نکا لا گیا تو۔۔۔ انتظامیہ نے حیران کن با ت کہہ دی

دہشتگردوں کی محفوظ پناگائیں ؟؟ افغانستان بھی بھارت کی بولی بولنے لگا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 31  جولائی  2016

دہشتگردوں کی محفوظ پناگائیں ؟؟ افغانستان بھی بھارت کی بولی بولنے لگا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے امریکہ میں سفیر ہمداللہ محیب نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کررہا ہے، دہشتگرد پاکستان کے شہروں میں کھلے عام سیکورٹی فورسز کی نگرانی میں چندہ اکٹھا کرتے ہیں عسکریت پسندوں کی قیادت پاکستان کے شہروں اور سرحدوں میں موجود ہے،پاکستان اچھے اور برے… Continue 23reading دہشتگردوں کی محفوظ پناگائیں ؟؟ افغانستان بھی بھارت کی بولی بولنے لگا پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

شادی کر رہا ہو ں کو ئی بینک تو نہیں لو ٹ رہا جو ۔۔۔ عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2016

شادی کر رہا ہو ں کو ئی بینک تو نہیں لو ٹ رہا جو ۔۔۔ عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ذات اور سا سی اقدا مات کے متعلق جا ری بحثو ں میں سے دلچسپ ترین کہے جا نے والے معاملہ کے متعلق اصل با ت بتا تے ہو ئے کہا کہ تیسری شادی کی نیت ہے کیونکہ شادی کی وجہ سے اصل خوشی… Continue 23reading شادی کر رہا ہو ں کو ئی بینک تو نہیں لو ٹ رہا جو ۔۔۔ عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

گرج چمک اور بارشیں, محکمہ موسمیانے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 31  جولائی  2016

گرج چمک اور بارشیں, محکمہ موسمیانے شہروں کے نام جاری کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اور مکران… Continue 23reading گرج چمک اور بارشیں, محکمہ موسمیانے شہروں کے نام جاری کر دیئے

تحریک انصاف 7 اگست کو کیا کر نے جا رہی ہے ؟ اعلان ہو گیا

datetime 31  جولائی  2016

تحریک انصاف 7 اگست کو کیا کر نے جا رہی ہے ؟ اعلان ہو گیا

نیویارک (آن لائن)پا کستا ن تحریک انصاف ملک میں کر پشن کے خلا ف سات اگست سے نئی تحریک کا آغاز کرے گی ، جبکہ پا رٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ تحریک جمہوریت کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف ہے ، کسی بھی فوجی مداخلت کی مخالفت… Continue 23reading تحریک انصاف 7 اگست کو کیا کر نے جا رہی ہے ؟ اعلان ہو گیا

وعدے وفا نہ ہو سکے، وزیراعلیٰ سندھ ایسا اقدام کہ عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

datetime 31  جولائی  2016

وعدے وفا نہ ہو سکے، وزیراعلیٰ سندھ ایسا اقدام کہ عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے منتخب نو منتخب وزیراعلی مراد علی شاہ نے اپنے ایک تقریری میں یہ کہا تھا کہ میں پروٹوکول کم رکھوں گا ، اور میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے عوام کو کوئی تکلیف پیش آئے ،وزیراعلیٰ مزار قائد پر حاضری کیلئے آئے تو اپنا وعدہ وفا نہ کر سکے۔ ایک… Continue 23reading وعدے وفا نہ ہو سکے، وزیراعلیٰ سندھ ایسا اقدام کہ عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

رابعہ نصیر کا پراسرار قتل اور اسی ہوٹل میں صدر مملکت ممنون حسین کی اس دن آمد، سیکیورٹی بارے بڑا سوال اٹھ گیا

datetime 31  جولائی  2016

رابعہ نصیر کا پراسرار قتل اور اسی ہوٹل میں صدر مملکت ممنون حسین کی اس دن آمد، سیکیورٹی بارے بڑا سوال اٹھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے ہوٹل میں جس روز لڑکی کی پراسرار موت ہوئی اسی روز صدر مملکت ممنون حسین کو ایک تقریب میں شرکت کے لیے ہوٹل آنا تھا۔ہوٹل میں گولی چلی پھربھی صدرمملکت کو آنے کی کلیئرنس دے دی گئی ،رابعہ نصیرکی ہلاکت کاواقعہ دوپہر12 بجے کے قریب ہوا۔صدرمملکت رات ساڑھے9 بجے شادی میں… Continue 23reading رابعہ نصیر کا پراسرار قتل اور اسی ہوٹل میں صدر مملکت ممنون حسین کی اس دن آمد، سیکیورٹی بارے بڑا سوال اٹھ گیا

ن لیگ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے

datetime 31  جولائی  2016

ن لیگ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے راجا فاروق حیدر آزادکشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ،فاروق حیدر نے ڈالے گئے 48 ووٹوں میں سے 38 ووٹ حاصل کیے۔فاروق حیدر کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے چودھری محمد یاسین اور پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان میدان میں تھے۔راجہ فاروق حیدر مسلم… Continue 23reading ن لیگ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے