جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

’’عمران خان مشکل میں پھنس گئے‘‘شوکت خانم کے ملین ڈالرز مسقط اور فرانس کیوں بھیجے گئے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سے 2012سے ایک سوال پوچھ رہا ہوں کہ2008میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے ملین ڈالرز عطیات کرونیز آف شور کمپنی کے ذریعے مسقط اور فرانس کیوں بھیجے گئے۔پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ نے کہا کہ گزشتہ 4سال سے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان سے سوال پو چھ رہا ہوں مگر تاحال جواب نہیں ملا ،انہوں نے کہا کہ عمران خان کیوں نہیں بتاتے کہ 2008میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے ملین ڈالرز عطیات کرونی آف شور کمپنی کے ذریعے مسقط اور فرانس کیوں بھیجے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…