اسلام اآباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حامد میرکے شو کیپیٹل ٹاک کے دوران حنیف عباسی کی جانب سخت الفاظ سننے کے بعد شیخ رشید احمد کے ناراض ہو کر شو کو چھوڑ کر چلے آنے کے ڈرامے کا پردہ فاش ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ میں اس شو میں گیا ہی نہیں مگر پتہ نہیں کس طرح انہوں نے پرانی ویڈیوز کو جوڑ توڑ کر کیسے یہ سارا ڈرامہ کر لیا اور مجھے شو سے ناراض کر کے اٹھوا بھی دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ سائنس نے کتنی ترقی کر لی ہے۔
جس ٹاک شو میں مجھے لائیو لیا گیا اس میں تو میں گیا ہی نہیں تھا شیخ رشید کے بیان نے ہنگامہ کھڑا دیا
5
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں