آئی ایم ایف کی ساری شرائط قربانی سے پہلے غریب کی قربانی ہے،شیخ رشید احمد
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آ ئی ایم ایف کی ساری شرائط قربانی سے پہلے غریب کی قربانی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے215ارب… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ساری شرائط قربانی سے پہلے غریب کی قربانی ہے،شیخ رشید احمد