اب ہمارے پانیوں میں آئے تو ہم سے گلہ نہ کرنا، شیخ رشید احمد کی بھارت کو وارننگ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارت نے آخری وارننگ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب ہمارے پانیوں میں آئے تو ہم سے گلہ نہ کرنا،کوئی پاکستان کے بری، بحری، اور فضائی حدود کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading اب ہمارے پانیوں میں آئے تو ہم سے گلہ نہ کرنا، شیخ رشید احمد کی بھارت کو وارننگ