حکومت کا سب سے بڑا دشمن یہ ہے، عمران خان سے لوگوں کا اختلاف کس بات پر ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مہنگائی کوحکومت کی سب سے بڑی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے لوگوں کونفرت نہیں،مہنگائی کے سبب اختلاف ضرورہے، مہنگائی کو وزیر اعظم ختم کریں گے،اپوزیشن جتنے جلوس جلسے کرنے ہیں، عمران خان کہیں نہیں جارہے۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading حکومت کا سب سے بڑا دشمن یہ ہے، عمران خان سے لوگوں کا اختلاف کس بات پر ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ