مرنے سے قبل ایک کتاب اور لکھوں گا، 40سال پہلےوفاقی وزیر شیخ رشید نے کیا پیش گوئی کی تھی جو حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی

6  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید احمد کا ایک اور دلی خواہش کا اظہار ۔لاہور میں اپنی کتاب ’’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘ ‘کی تقریب رونمائی سے خطاب میںوفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میں مرنے سے قبل ایک اور کتاب ضرور لکھوں گا۔

نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ چاہے میری وہ کتاب مرنے کے بعد ہی شائع کیوں نہ ہو۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ میں نے 40 سال قبل چوہدری سرور کو کہا تھا کہ آپ کو پاکستان کی سیاست میں دیکھ رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم وزارتوں کے بھوکے نہیں، غریب کی آواز ہیں، میں وہ واحد شخص ہوں کہ جس نے 14 وزارتیں سنبھالیں اور کرپشن کا ایک داغ بھی نہیں۔وفاقی وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔تقریب سے خطاب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کی اکثر پیش گوئیاں درست ثابت ہوتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…