نوازشریف کے ساتھ نہ ڈیل ہوئی ہے نہ ڈھیل، تسلیم کرتے ہیں مہنگائی ہے،عمران خان بہت فکر مند،ہر روز کیا کرتے ہیں؟‘ شیخ رشیدکھل کر بول پڑے
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کو کھایا پیا کچھ نہیں اور گلاس توڑا بارہ آنے کے مصداق قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دھرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان کی سیاست دم توڑ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے کشمیر کاز کو سب سے… Continue 23reading نوازشریف کے ساتھ نہ ڈیل ہوئی ہے نہ ڈھیل، تسلیم کرتے ہیں مہنگائی ہے،عمران خان بہت فکر مند،ہر روز کیا کرتے ہیں؟‘ شیخ رشیدکھل کر بول پڑے