قیامت کی جنگ ہوگی، ہم بھارت کو واہگہ بارڈر سے لے کر آسام کی سرحد تک نیست و نابود کردیں گے، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
شارجہ (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے جنگ کا آپشن استعمال کیا تو دونوں ملکوں کے درمیان قیامت کی جنگ ہوگی،ہم بھارت کو واہگہ بارڈر سے لے کر آسام کی سرحد تک نیست و نابود کردیں گے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں سے غیر رسمی بات… Continue 23reading قیامت کی جنگ ہوگی، ہم بھارت کو واہگہ بارڈر سے لے کر آسام کی سرحد تک نیست و نابود کردیں گے، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا