سپریم کورٹ نے رائل پام کلب سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے رائل پام گالف کنٹری کلب کو پاکستان ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو عدالت عظمیٰ کے جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے رائل پام گالف کنٹری کلب اراضی کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری… Continue 23reading سپریم کورٹ نے رائل پام کلب سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر قوم کو مبارکباد