اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

حکومت اپنے جال میں خودپھنس گئی ہے ،آصف زرداری ڈبل گیم کھیل رہے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن جائیں گے اور اپنی شرائط کے الیکشن تک پاکستان نہیں آئیں گے،نگران حکومتیں آئینی طور پر ختم ہو چکی ہیں،ان کی ترقیاں تنزلیاں گاڑیاں دفتر سب واپس ہونے چاہئیں،آصف زرداری ڈبل گیم کھیل رہے ہیں،

27 اپریل تک 21 ارب روپے جاری کرنے ہوں گے ورنہ سنگین نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت اپنے جال میں خودپھنس گئی ہے ،انہیں حالات کی سنگینی کااندازہ نہیں،عیدکے بعدالیکشن ہوں گے اورحکومت نااہل ہوگی ،شہبازشریف ،وزیرداخلہ ،وزیرقانون توہین عدالت کے ریڈارپر ہوں گے۔سپریم کورٹ کاحکم14مئی الیکشن کرانافائنل ہے جس میں تبدیلی کی گنجائش نہیں ،مذکرات کے نام پروقت ضائع کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔سازش کے تحت فضل الرحمان کومذاکرات سے نواز شریف کے اشارے پرباہررکھاجارہاہے ،سپریم کورٹ نے آئین اورقانون کاجھنڈابلندرکھااور سیاسی جماعتوں کوگنجائش بھی دی لیکن جوجماعتیں عوام میں جانے کے قابل نہیں وہی الیکشن میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ایم بی ایس کی مصروفیات کی وجہ سے سعودی عرب کے دورے کا التواء ہوا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…