اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کے راستے کی رکاوٹ شہباز شریف خود بنیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوازشریف کے راستے کی رکاوٹ شہباز شریف خود بنیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، شیخ رشید احمد کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

سے متعلق بھی اہم پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف کے راستے کی رکاوٹ شہباز شریف خود بنیں گے۔

شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ستمبر اور اکتوبر ستمگر مہینے ہیں، یہ سیاسی بھونچال لائیں گے،

ن اور ش ہی آمنے سامنے نہیں بلکہ پی ڈی ایم بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی۔انہوں نے لکھا ہے کہ تعیناتیاں،

تنزلیاں، تبدیلیاں اور اہم عدالتی فیصلے انہی دو مہینوں میں ہوں گے۔شیخ رشید احمد کا اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد غذائی اور وبائی بحران آئے گا،

نواز شریف کے راستے کی رکاوٹ شہباز شریف خود بنیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ دنیا میں تیل کی قیمت گر رہی ہے،

حکومت ڈیزل 10روپے اور بجلی 4.5 روپے مہنگی کر رہی ہے، عوام کو بے زبان، بے آواز سمجھنے والے پچھتائیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ غذائی قلت گوداموں اور دکانوں کو لٹوائیگی، عدلیہ کا ذمہ دارانہ اور دانشمندانہ رویہ قابل تعریف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…