جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف والے کیاچاہتے ہیں کہ ان کوکیسے ٹریٹ کیاجائے ؟،شوکت خانم کاپیسہ کن ممالک میں گیا،ن لیگی وزیربول پڑے

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ شوکت خانم کاپیسہ عمان اورمسقط کیسے پہنچ گیا۔خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ شوکت خانم کاپیسہ عمان اورمسقط کیسے پہنچ گیا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی دھرنے کے دوران غیرحاضری کے دوران بھی تنخواہیں لیتے رہے کیایہ قومی خزانے کے پیسے نہیں تھے ۔خواجہ آصف نے کہاکہ شوکت خانم سے پہلے ان لوگوں کی حیثیت کیاتھا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف والے کیاچاہتے ہیں کہ ان کوکیسے ٹریٹ کیاجائے ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…