خورشید شاہ اور اعتزاز احسن ۔بڑا سیاسی دھماکہ،چوہدری نثار کے فیصلے نے ہلچل مچادی
اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ (آج)پیر کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بیان پر رد عمل دینگے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خورشید شاہ اور اعتزاز احسن کے خلاف دستاویزی ثبوت قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ خیال رہے… Continue 23reading خورشید شاہ اور اعتزاز احسن ۔بڑا سیاسی دھماکہ،چوہدری نثار کے فیصلے نے ہلچل مچادی