اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

2 نومبر کو کیا ہونے جارہا ہے؟ اگر عمران خان کو گرفتار یا نظر بند کیا گیا تو کیا تب بھی اسلام آباد لاک ڈاؤن ہوگا؟

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ میری 20سال کی سیاست کاتجربہ ہے کہ 2نومبرکووہ ہونے والاہے جوکہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ حکمران کرپشن بھی کریں اورپکڑے بھی نہ جائیں ا ورہم احتجاج کاجموری حق استعمال کریں اورڈنڈے بھی کھائیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ ہوہی نہیں سکتا۔انہوں نے کہاکہ میں اورمیرے کارکنان اورعوام بھیڑبکریاں نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں احتجاج کی تمام تفصیلات نہیں بتاسکتالیکن اتناضروربتادوں کہ ایک طرف پارٹی کارکنان ہونگے اوردوسر ی طرف پولیس ،انہوں نے کہاکہ میں پنجاب پولیس سے کہتاہوں کہ وہ قانو ن کے تحت اپناکام کریں ۔عمران خا ن نے کہاکہ آگرکے پی کے کی پولیس ہوتی توایسی  صورتحال میں وہ ردعمل نہ دیتی جوکہ پنجاب پولیس کی طرف سے دینے کاخدشہ ہے ۔عمران خان نے کہاکہ اگرمیں گرفتاربھی ہوگیاتواحتجاج پرکوئی اثرنہیں پڑے گا۔پارٹی کارکنان اپنامشن جاری رکھیں گے ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…