اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

آرمی چیف کے معاملے پر نوازشریف غلطی کرگئے،دھرنے سے سسٹم کو خطرہ،خورشید شاہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا دھرنا کہیں ایسا راستہ اختیانہ کرجائے کہ جس میں انسانی جانیں جانے کا خطرہ ہو، سسٹم کو خطرہ محسوس کر رہا ہوں ، آرمی چیف کے معاملے پر وزیراعظم نے تاخیر کی ہے ، انہیں یہ معاملہ 15روز پہلے یہ حل کر لینا چاہیے تھا۔ یہ بات انہوں نے

حیدر آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنما سید نویدقمر سے قمرالزمان شاہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کی۔ خورشید شاہ نے کہا کہ احتجاج اس سے پہلے بھی ہوتے رہے ہیں لیکن حکومت کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ احتجاج کہیں ایسا راستہ اختیار نہ کر جائے جس میں انسانی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہو، امید کرتا ہوں کہ عمران خان بھی کارکنوں کو اس جانب نہیں دھکیلیں گے جس میں جانی نقصان کا اندیشہ ہو، اگر ایسا ہوا تو اس کی زیادہ ذمہ داری عمران خان پر عائد ہو گی ۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…