ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

میاں نواز شریف کو دیکھ کر کون سا شخص اسلام قبول کرے گا؟ سینئر سیاستدان نے حیران کن بات کہہ دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے موجودہ قیادت کا کردار ایسا ہے کہ جنہیں دیکھ کر کوئی اسلام قبول نہیں کرے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بار سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دو قومی نظریہ کے مطابق ہمیں دنیا کی امامت کرنا تھی لیکن میاں نواز شریف نے اتنی لوٹ مار کی ہے ایسے شخص کو دیکھ کر اسلام قبول کون کرے گا؟ انہوں نے کہا کہ یہی حال مولانا فضل الرحمن کا ہے میں آپ عوام سے پوچھتا ہوں کہ کیا مولانا فضل الرحمن کو دیکھ کر کوئی اسلام قبول کرے گا؟ میں جلسہ میں تقریر شروع کرتا ہوں تو پورا جلسہ ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگانا شروع ہو جاتا ہے۔
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو ڈبل شاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں نے ہمارے خلاف اتحاد بنا رکھا ہے۔ چیئر مین نیب کی تقرری وزیراعظم میاں نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کی تھی۔ ایسا چیئر مین نیب کیسے کرپشن ختم کرے گا۔ تقرری کرنیو الے وزیراعظم کیخلاف 14مقدمات نیب میں پڑے ہوئے ہیں اور خورشید شاہ پر بھی کرپشن کے بے شمار الزامات ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…