بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

لیگی رہنماء بڑی مشکل میں پھنس گئے, بیٹے کیخلاف تھانے میں ایسا مقدمہ درج ہو گیا کہ کسی کو منہ دکھانے لائق نہیں رہے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان (این این آئی)لیگی رہنماء بڑی مشکل میں پھنس گئے, بیٹے کیخلاف ایسا مقدمہ درج ہو گیا کہ کسی کو منہ دکھانے لائق نہیں رہے, پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے کے خلاف خاتون کے ’ریپ‘ کا مقدمہ درج کر لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی آر میں رکن اسمبلی کے بیٹے کے معاونین کو بھی نامزد کیا گیا۔صدر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد اقبال نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی شکایت پر رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے پر مقدمہ درج کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ ایف آئی آر میں 6 نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیاایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعہ 365 ، 376 اور 377 کے تحت مقدمہ درج ہوا۔متاثرہ خاتون نے کہاکہ پولیس نے بہت ہی مشکل سے مقدمہ درج کیا۔ان کا دعویٰ تھا کہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ وہ بہت طاقتور لوگ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…