جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یہ عمران خان کے بیڈروم سے باہر آتا تھا اور۔۔۔جاوید ہاشمی نے عمران اسماعیل پرسنگین ترین الزام عائد کیا توکیا ہوا؟

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں ’’باغی‘‘ نے تحریک انصاف کے اہم رہنماء پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی (باغی) نے پاکستان تحر یک انصاف کے اہم رہنما عمران اسماعیل پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے۔ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل پر سنگین ترین الزام عائد کیا کہ عمران اسماعیل ، عمران خان کے بیڈ روم کا حصہ تھے اور وہ عمران خان کے بیڈ روم سے باہر آتے تھے۔ جاوید ہاشمی کے الزامات کے جواب میں عمران اسماعیل نے کہا کہ جاوید ہاشمی دھرنے کو ناکام بنانے کیلئے اب گھٹیا باتوں پر اتر آئے ہیں۔ ہمارے کور کمیٹی کے اجلاس میں ہاشمی صاحب ریکارڈ پر فرمایا کرتے تھے کہ نواز شریف اس ملک کا سیکورٹی رسک ہے۔ جاوید ہاشمی کہا کرتے تھے کہ نواز شریف ملک کو ڈبو دے گا اور اب یہی جاوید ہاشمی اپنے مفادات کیلئے نواز شریف کے گن گاتے نظر آ رہے ہیں۔ عمران اسماعیل کی بات پر جاوید ہاشمی نے جواب دیا کہ میں نے تو ایسا کبھی نہیں کہا۔


Imran Ismail Imran Khan Ke Bedroom Ka Hissa The… by fahadkhaskheli25

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…