ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

‘کیڈٹس کو کس نے واپس بلایا؟ وزیر اعلیٰ نے دیوار کیوں نہیں بنوائی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹرپرحملے کے بعد بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا واسع نے بھی سوال اٹھا دیا۔انہوں نے کہاکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد کیڈٹس کو کس نے واپس بلایا؟ وزیر اعلیٰ نے وعدے کے باوجود دیوار کیوں نہیں بنائی؟
کسی کی جان گئی مگر آپ کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ 61 جوان لاشے اٹھائے گئے۔

درجنوں زخمی ہوئے۔ ایسا کیوں ہوا؟ بلوچستان کے سیاستدان بھی پوچھ رہے ہیں۔مولانا واسع نے یہ سوال بھی حکومت سے پوچھا کہ آئی جی نے کھلے جلسے میں سی ایم سے دیواریں بنانے کا مطالبہ کیا، پھر اب تک دیواریں کیوں نہیں بنائی گئیں۔انہوں نے کہاکہ اس سوال کا جواب بھی بلوچستان حکومت کو دینا ہو گا کہ کوئٹہ میں وکلاء کے قتل عام کی تحقیقات کیوں مکمل نہیں ہو سکیں؟ کون سی مصلحتیں ہیں؟ کوئی تو ہو جو ہمیں بتائی جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…