منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بڑی پیش رفت ،پورابھارت پاکستان کی زد میں آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آج یوم دفاع منایاجارہاہے اس موقع پرایک رپورٹ کے مطابق خطے میں بیلسٹک اور کروز میزائل کی مکمل رینج نے پاکستان کو دشمن کے دفاع پر واضح بر تری حاصل کرلی ۔پاک سرزمین کےکسی بھی دشمن نےجارحیت کا ارتکاب کرے گا تو سو بار پہلے سوچے گا ۔پاکستان کے پاس مختلف رینج میں بہت ہی جدید ٹیکنالوجی ہے جوکہ بھارت کے پاس بھی نہیں ہے کیونکہ بھارتی میزائلوں کی رینج کے دعوے توبہت زیادہ ہیں لیکن عملی طورپرایسانہیں جس کااظہارکئ ممالک بھی کرچکے ہیں جبکہ پاکستان کی میزائل رینج میں حتف ون 70 کلو میٹر، حتف ٹو (ابدالی) 180 کلو میٹر، حتف تھری (غزنوی) 320 کلو میٹر، حتف فور (شاہین ون) ساڑھے 700، حتف فائیو (غوری ون) 1500 کلو میٹر، حتف فائیو اے (غوری) 2 ہزار کلو میڑ ، حتف سکس (شاہین ٹو) 2 ہزار، شاہین تھری 2 ہزار 700 کلو میٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے ۔فضا سے زمین پر مار کرنے والے حتف آٹھ (رعد) میزائل 350 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔ رعد میزائل کروز ٹیکنالوجی کا حامل سب سونک میزائل ہے ۔ پاکستان میزائل ٹیکنالوجی میں سب سے اہم نصر میزائل ہے ۔ ملٹی ٹیوب لانچر کے ذریعے ایک وقت میں متعدد میزائل داغے جا سکتے ہیں ۔ پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کی وجہ سے دشمن ممالک براہ راست جنگ کی ہمت بھی نہیں کرسکتا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…