لاہورمیں میٹرو،اورنج لائن ٹرین کے بعد ایک اور خوشخبری سنادی گئی،معاہدے طے پا گیا
لا ہور (این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز اور پارکس ہارٹیکلچر اتھارٹی کے اشتراک سے شاہدرہ تا رائیونڈ گرین ریل کوریڈور کے منصوبے کی تعمیر پر بہت جلد کا م کاآغاز کر دیا جائے گا ، یہ منصوبہ 82 کروڑ کی لاگت سے 18ماہ کی مدت میں… Continue 23reading لاہورمیں میٹرو،اورنج لائن ٹرین کے بعد ایک اور خوشخبری سنادی گئی،معاہدے طے پا گیا