آزادکشمیر کے انتخابات،مسلم لیگ (ن) نے بڑا اعلان کردیا
مظفر آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے آزاد جموں وکشمیر اسمبلی کے انتخابات کیلئے پارٹی منشور کا اعلان کردیا‘21جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے تعلیم ‘صحت ‘انفراسٹرکچر‘جمہوری اداروں کا احیاء‘انتظامی اصلاحات/ بلدیاتی اداروں کے انتخابات ‘ماتحت عدلیہ میں اصلاحات‘انسانی حقوق سمیت دیگر تمام شعبوں میں کام کر کے آزاد… Continue 23reading آزادکشمیر کے انتخابات،مسلم لیگ (ن) نے بڑا اعلان کردیا