عمران خان نے رائیونڈ میں دھرنا نہ دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ پر دیگر جماعتوں کے تحفظات کے بعد مارچ کی تاریخ اور مقام میں تبدیلی پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ کیلئے اپوزیشن قیادت سے روابط کا سلسلہ شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ رائیونڈ مارچ کا… Continue 23reading عمران خان نے رائیونڈ میں دھرنا نہ دینے کا اعلان کر دیا







































