منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

کمال مصطفی نے فاروق ستاراورالطاف حسین بارے بڑادعوی کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

ٹھل(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ فاروق ستار اورالطاف حسین کا رابطہ ٹوٹنے والانہیں ہے، اس لیئے عوام کوگمراہ نہیں کریں،ایسااظہاراس نے ٹھل سے آئے ہوئے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا،انہوں نے کہاکہ آج بھی کہہ رہا ہوں کہ الطاف حسین ملک دشمن تھا اور ہے ہم نے پہلے بھی کہاتھاکہ الطاف حسین را کا ایجنٹ ہے جوبات ثابت ہوچکی ہے، انہوں نے کہاکہ ہم ملک میں رہنے والے تمام قوم کے حقوق کی بات کررہے ہیں،2018میں ہونے والے الیکشن میں حصہ لینگے اس لیئے کارکن تیاری کریں پورے ملک میں امیدوار کھڑا کرینگے،ہم اقتدار کے بھوکے نہیں ہے،ہمارا منشورہے کہ اقتدار نچلے طبقہ تک منتقل ہو اور اقتدار کا مالک عام آدمی ہو،انہوں نے مزیدکہاکہ پورے ملک سے ایم کیوایم کے سیکڑوں عہدیدار مستعفی ہوگئے جسکا سبب الطاف حسین کے طرف سے ملک کے خلاف تقریر ہے،انہوں ے کہاکہ واحد جماعت پاک سرزمین پارٹی ہے جسے مختصر عرصے میں پذیرائی ملی ہے اور پورے ملک میں یونٹ قائم ہوگئے ہیں،انہوں نے کہا کہ عید کے بعد تنظیمی پروگرام منعقد کرینگے،بڑے تعداد میں نوجوانوں کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت خوش آئند بات ہے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…