کمال مصطفی نے فاروق ستاراورالطاف حسین بارے بڑادعوی کردیا
ٹھل(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ فاروق ستار اورالطاف حسین کا رابطہ ٹوٹنے والانہیں ہے، اس لیئے عوام کوگمراہ نہیں کریں،ایسااظہاراس نے ٹھل سے آئے ہوئے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا،انہوں نے کہاکہ آج بھی کہہ رہا ہوں کہ الطاف حسین ملک دشمن تھا اور ہے ہم… Continue 23reading کمال مصطفی نے فاروق ستاراورالطاف حسین بارے بڑادعوی کردیا