منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عید کے تینوں روز یہ کام ہرگز نہیں ہوگا ۔۔ پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحی پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے تین روز 12ستمبر بروز پیر تا14ستمبر بروز بدھ تک پاورجنریشن کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے جبکہ عید پر لوڈشیڈنگ سے چھٹکارے کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم کریں گے جس کے بعد سرکلر جاری کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…