جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جب پولیس کوماموں بناکرکمیٹی چوک پرجلسے سے خطاب کرنے پہنچے تواس وقت بھی پولیس بے خبرتھی کہ جس اہم شخصیت کی ان کوتلاش ہے وہ ان کے پاس ہی موجود ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں پولیس شیخ رشید کوروکنے کےلئے جن راستوں پرکھڑی تھی وہ راستے شیخ رشید نے استعما ل ہی نہیں کئے اورایک موٹرسائیکل پرکمیٹی چوک پہنچے وہاں پرعوامی مسلم لیگ کے کارکنوں نے ان کی ہدایت کے مطابق وہاں موجود تھے جس کے بعد شیخ  رشید بھاگ کرمیڈیاوالوں کے پاس پہنچ گئے اورخطاب کرنے کے بعد فوری طورپروہاں سے بھاگ کرایک مرتبہ پھرنامعلوم جگہ پرمنتقل ہوگئے جبکہ پولیس نے دعوی کیاہے کہ شیخ رشید کی گرفتاری کےلئے ان کوکوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…