جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پاک آرمی میں کمیشنڈ آفیسر کی بھرتی کا عمل 13 نومبر تک جاری رہے گا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر /خیرپور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاک آرمی میں کمیشنڈ آفیسر کی بھرتی کا عمل 13 نومبر تک جاری رہے گا ۔ پاک آرمی کے کیپٹن ڈاکٹر آصف خان کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ ایسے نوجوان جو ایف اے،

ایف ایس سی 60 فیصد مارکس کی تعلیم کے حامل ہوں اور ان کی عمر 01 مئی 2017 تک 17 سال تا22 سال تک ہو وہ139 پی ایم اے لانگ کورس میں بھرتی ہوسکتے ہیں جبکہ مزید معلومات کے لیے پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں اس کے علاوہ آن لائن رجسٹریشن کے لیے ویب سائٹwww.joinpakarmy.gov.pk کے علاوہ ٹیلیفون نمبر071.5805599اور موبائل نمبر 0333.7072357 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…