متحدہ کیخلاف بڑا اقدام، قائد سمیت بڑے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں انسداددہشت گردی کی عدالت نے قتل الزام میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد سمیت دیگرملزمان کواشتہاری قراردینے کے لیے کارروائی کاحکم دیدیاتفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق ایم ڈی کے ایس سی شاہد حامدکے قتل کے الزام میں گرفتارمتحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے… Continue 23reading متحدہ کیخلاف بڑا اقدام، قائد سمیت بڑے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ