سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ،پی پی پی کے بانی رہنما کے صاحبزادے سمیت 3افراد جاں بحق
صوابی/ریاض (آئی این پی ) سعودی عرب کے درالخلافہ ریاض کے قریب ابحد شہر میں ٹریفک کے حادثہ میں پی پی پی کے بانی رہنما چیر مین خان شیر کے صاحبزادے محمد یاسر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق سعودی عرب سے ہے بتایا گیا ہے… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ،پی پی پی کے بانی رہنما کے صاحبزادے سمیت 3افراد جاں بحق