منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

تعلیمی اداروں میں اچانک چھٹی کافیصلہ کرلیا گیا۔۔وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پاکستان تحریک انصاف کے 30ستمبر کے جلسے کے پیش نظرسکولوں اورکالجوں میں چھٹی کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی اولاہورکے مطابق تیس ستمبرکوطلباکوسکولوں اورکالجوں میں جاتے ہوئے مشکلات پیش آسکتی ہیں خاص کرطالبات کوزیادہ مشکلات پیش آسکتی ہیں جس کے باعث سکولوں اورکالجوں کوکوبندکرنے پرغورکیاجارہاہے ۔تاہم چھٹی کاحتمی فیصلہ ابھی نہیں کیاگیالیکن ہمارے ذرائع نے بتایاکہ تیس سمتبرکوکالج اورسکول بندرکھے جائیں گے ۔اوراس فیصلے کااطلاق پرائیویٹ تعلیمی ادارو ں پربھی ہوگا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے تیس ستمبرکورائے ونڈمارچ کااعلان کررکھاہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…