جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

ہم نواز شریف کے خلاف یہ کام ہر گز نہیں کریں گے پی ٹی آئی کی اہم قیادت نے عمران خان کو صاف جواب دے دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف امریکہ کی قیادت کی جانب سے عمران خان کی جانب سے نواز شریف کی تقریر کے موقع پر اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاج کرنے کا حکم ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف امریکہ کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ نواز شریف کے اقوام متحدہ کے خطاب کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان پانامہ لیکس کے متعلق احتجاج کریں ۔مگر تحریک انصاف امریکہ کی جانب سے یہ کہہ کر انکار کر دیا گیا کہ نواز شریف اس وقت امریکہ میں کشمیر کا مقدمہ بہت اچھے انداز میں لڑ رہے ہیں ایسے وقت میں ان کے خلاف کسی قسم کا اقدام کرنے کی بجائے ان کا ساتھ دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…