پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کراچی (مانیٹرن ڈیسک) پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں نواب شاہ حیدر آباد اور مٹیاری کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ایک گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جان بحق ہواہے ۔… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے







































