اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے دائمی وارنٹ گرفتاری پولیس کو بھجوا دیئے گئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے 21 ستمبر کو دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، عدالت کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کو سابق صدر پرویز مشرف کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھجوائے گئے ہیں۔دائمی وارنٹ گرفتاری کے متن کے مطابق ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے، ملزم کے گرفتار ہونے پر اسے عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ کارروائی مقدمہ مکمل ہوسکے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
ونڈر بوائے
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی















































