جھیل سیف الملوک ،ایک سیلفی ۔۔خطرناک لمحے میں بڑی آفت نے تین خواتین کی جان لے لی
اسلام آباد (این این آئی)جھیل سیف الملوک روڈ پر برفانی تودہ گرنے سے سیلفی لیتی ایک ہی خاندان کی 3خواتین جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کا ایک خاندان سیاحت کیلئے جھیل سیف الملوک جارہا تھا کہ اس دوران راستے میں خواتین نے ایک گلیشیئر کے قریب رک کر سیلفیاں بنانی شروع کردیں۔ خواتین سیلفیاں… Continue 23reading جھیل سیف الملوک ،ایک سیلفی ۔۔خطرناک لمحے میں بڑی آفت نے تین خواتین کی جان لے لی