لاہور،شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا،تین منزلہ مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے تین بچیاں اور دو خواتین جاں بحق ،سات زخمی
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے گنجان آباد علاقے دہلی گیٹ میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا،تین منزلہ مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بچیاں اور دو خواتین موت کی آغوش میں چلی گئیں جبکہ سات افراد شدید زخمی ہو گئے ،مرنے والوں میں دلہن کی… Continue 23reading لاہور،شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا،تین منزلہ مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے تین بچیاں اور دو خواتین جاں بحق ،سات زخمی