پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

ان مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد کریں اور بڑا انعام جیتیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب ترین دہشت گردوں کی فہرست تیارکرلی جن کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والوں کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے مطلوب ترین دہشت گردوں کی فہرست تیار کر لی گئی ، فہرست میں 6 دہشت گردوں کے نام شامل کیے گئے ہیں جو تخریب کاری اور دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد کرنے والوں کے نام صیغہ رازمیں رکھے جائیں گے۔ صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے مطلوب ترین دہشت گرد یاسین چھوٹو کے سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے رکھی گئی ہے جب کہ دہشت گرد نوید کمال کے سرکی قیمت 75 لاکھ روپے، دہشت گرد راشد اورہدایت اللہ کے سروں کی قیمت 10، 10 لاکھ جب کہ دہشت گرد محمد امین کے زندہ یا مردہ پکڑے جانے پر20 لاکھ روپے انعام مقررکیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…