ایم کیو ایم اہم رہنما کو گرفتارکرلیاگیا
کراچی (این این آئی)رینجرز نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد کو بلاک 6 فیڈرل بی ایریا سے گرفتار کر لیا ہے۔ اظہار احمد خان ایم کیو ایم کے رہنما عبدالحسیب کی عیادت کے… Continue 23reading ایم کیو ایم اہم رہنما کو گرفتارکرلیاگیا