جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کی جانب سے چھیڑ چھاڑ پاک فوج نے بھارتوں شہروں کا نشانہ لے لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے سرحدی علاقوں میں غیر معمولی سرگرمیوں اور جنگ کی دھمکیوں کے بعد پاک فوج نے بھی اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ کل تک پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والا بھارتی میڈیا بوکھلا اٹھا ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے بھارت کے اہم ترین شہروں کو اپنے تباہ کن میزائلوں کے نشانے پر لے لیا ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں واضح طور پر کہا گیا ہے بھارت کی جانب سے کسی بھی محدود یا وسیع پیمانے کی کارروائی میں بھارت کا شدید ترین نقصان ہو گاجس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی فوج کسی بھی قسم کی صورتحال کا جواب دینے کے لئے پوری طرح مستعد ہے اور کسی بھی حملے کی صورت میں براہ راست کسی بڑے شہر پر میزائل داغا جا سکتا ہے ۔ ان رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے بھارتی خود بھی اپنی فوجی تیاریوں اور کمزور حالت کا ادراک رکھتے ہیں  جس کی وجہ بھارت کے اندر سے مودی کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے بعض رہنے کے مشورے دیے جارہے ہیں جبکہ ٹاک شوز میں بھی بھارت کے دفاعی مبصرین چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ بھارتی فوج کی تیاری کسی صورت بھی مکمل نہیں ہے اور اس صورت میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…