ایم کیو ایم کے دفاتر گرا نے کا حکم میں نے دیا، رینجرز کو کوئی کردار نہیں ،اہم ترین سیاسی شخصیت کے بیان نے ہلچل مچادی
اسلام آباد (این این آئی)سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے دفاتر گرا نے کا حکم میں نے دیا ہے اس میں رینجرز کو کوئی کردار نہیں ہے ٗپنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو کوئی غلط فہمی ہے تو میں دور کر دینے کو تیار… Continue 23reading ایم کیو ایم کے دفاتر گرا نے کا حکم میں نے دیا، رینجرز کو کوئی کردار نہیں ،اہم ترین سیاسی شخصیت کے بیان نے ہلچل مچادی