سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن ( ایف پی ایس سی ) انتظامیہ نے مقابلے کا امتحان دینے والوں کی زیادہ سے زیادہ عمر کی حد میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی بڑی خواہش پوری کردی اور مقابلے کا امتحان دینے والے… Continue 23reading سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد میں اضافے کا اعلان