جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

مفتی عبدالقوی کی پریس کانفرنس،نیافتویٰ جاری کردیا

datetime 11  جولائی  2016

مفتی عبدالقوی کی پریس کانفرنس،نیافتویٰ جاری کردیا

ملتان (آئی این پی ) معروف عالم دین مفتی عبد القوی نے عبد الستار ایدھی کی وصیت اور آنکھوں کے عطیہ کو شرعی قرار دینے کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر خون کا عطیہ دینا اور انسانی اعضاء (گردے ،جگر ) دینا جا ئز ہے تو پھر آنکھوں کا عطیہ بھی دیا جا سکتا… Continue 23reading مفتی عبدالقوی کی پریس کانفرنس،نیافتویٰ جاری کردیا

نادراکی تصدیقی مہم،آپ بھی ہوشیار ہوجائیں!مختصر عرصے میں غیرمتعلقہ افرادخاندان میں شامل ہونے کی کتنی شکایات موصول ہوئیں؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 11  جولائی  2016

نادراکی تصدیقی مہم،آپ بھی ہوشیار ہوجائیں!مختصر عرصے میں غیرمتعلقہ افرادخاندان میں شامل ہونے کی کتنی شکایات موصول ہوئیں؟ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) نادرا کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو بتایا گیا ہے کہ اب تک 4لاکھ پاکستانیوں نے قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کے لئے ایس ایم ایس کئے ہیں جبکہ مختلف خاندانوں میں غیر متعلقہ افراد کو شامل کرنے سے متعلق 13 ہزار شکایات موصول ہوئی… Continue 23reading نادراکی تصدیقی مہم،آپ بھی ہوشیار ہوجائیں!مختصر عرصے میں غیرمتعلقہ افرادخاندان میں شامل ہونے کی کتنی شکایات موصول ہوئیں؟ناقابل یقین انکشاف

آرمی پبلک سکول پشاورپر حملے کا ماسٹر مائنڈ،بڑی خبر کی تصدیق ہوگئی

datetime 11  جولائی  2016

آرمی پبلک سکول پشاورپر حملے کا ماسٹر مائنڈ،بڑی خبر کی تصدیق ہوگئی

بنوں (آئی این پی)افغانستان کے صوبے نازیان میں امریکی ڈرون حملہ ، آرمی پبلک سکول پشاور،چارسدہ یونیورسٹی اور منہاس ایئر بیس کامرہ پر حملہ کے ماسٹر مائنڈ کے مارے جانے کی تصدیق ہو گئی۔مارا جانے والا عمر عرف نارائی طارق گیدڑ گروپ کا سربراہ بتایا جا تا ہے سال 2012کے دوران مہناس ایئر بیس کامرہ… Continue 23reading آرمی پبلک سکول پشاورپر حملے کا ماسٹر مائنڈ،بڑی خبر کی تصدیق ہوگئی

انگوٹھے لگانے کا دور ختم۔الیکٹرانک ووٹنگ۔۔۔ بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 11  جولائی  2016

انگوٹھے لگانے کا دور ختم۔الیکٹرانک ووٹنگ۔۔۔ بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 400الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کے لئے بولیاں طلب کر لیں۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر استعمال کی جائیں گی ٗالیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس ضمن میں کنٹریکٹرز سے کہا کہ وہ 20جولائی تک مشینوں… Continue 23reading انگوٹھے لگانے کا دور ختم۔الیکٹرانک ووٹنگ۔۔۔ بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پاکستان نے چینی ماہرین اورکارکنوں کی حفاظت کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 11  جولائی  2016

پاکستان نے چینی ماہرین اورکارکنوں کی حفاظت کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

لسبیلہ (این این آئی)وزیرمملکت برائے پیٹرولیم وقدرتی وسائل جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے گوادر میں معاشی اور صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ اور بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کے روشن دور کا آغاز ہوگا جس کے قومی سلامتی اور یکجہتی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے اقتصادی… Continue 23reading پاکستان نے چینی ماہرین اورکارکنوں کی حفاظت کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں کیا کرنے والے ہیں؟خطرناک انکشافات نے کھلبلی مچادی

datetime 11  جولائی  2016

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں کیا کرنے والے ہیں؟خطرناک انکشافات نے کھلبلی مچادی

لاہور ( این این آئی) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کے کارندوں کی جنوبی پنجاب میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ،را او این ڈی ایس کے جنوبی پنجاب میں 7گروپ فعال کر دیئے گئیاور خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ دہشت گرد سی پیک منصوبے کو نشانہ… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں کیا کرنے والے ہیں؟خطرناک انکشافات نے کھلبلی مچادی

سیاسی میدان میں نئی ہلچل،پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ، 48افراد کوگرفتارکرنے کا حکم

datetime 11  جولائی  2016

سیاسی میدان میں نئی ہلچل،پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ، 48افراد کوگرفتارکرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں 48غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران تین ملزمان… Continue 23reading سیاسی میدان میں نئی ہلچل،پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ، 48افراد کوگرفتارکرنے کا حکم

لاہور میں خطرناک منصوبہ ناکام،برقعہ پوش شخص گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  جولائی  2016

لاہور میں خطرناک منصوبہ ناکام،برقعہ پوش شخص گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

لاہور (این این آئی ) لاہور میں اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار ، ملزم سے بندوق اور درجنوں گولیاں برآمد کر لی گئیں جبکہ پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ کو بھی گرفتار کر لیا ،بھاری تعداد میں اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading لاہور میں خطرناک منصوبہ ناکام،برقعہ پوش شخص گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آج اسلام آباد میں بڑے اقدام کا اعلان

datetime 11  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آج اسلام آباد میں بڑے اقدام کا اعلان

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی اوران کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد بھارتی فورسز کی طرف سے معصوم کشمیریوں کے قتل عام، کرفیو کے نفاذ اور حریت رہنماؤں کی مسلسل نظربندی کیخلاف (آج) گیارہ بجے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔کشمیرمیڈیا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آج اسلام آباد میں بڑے اقدام کا اعلان