وزیراعظم کے خلاف سازش کے دعوے،تحریک انصاف ناقابل تردید حقیقت سامنے لے آئی
لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ٹی اوآرز پر کسی طرح سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ، پانامہ لیکس تحریک انصاف یا کسی فرد کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے خلاف سازش نہیں ہے اس میں پورے پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم کے خلاف سازش کے دعوے،تحریک انصاف ناقابل تردید حقیقت سامنے لے آئی