شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بھیک مانگنے کا اعلان کر دیا‘ وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بھیک مانگنے کا اعلان کر دیا۔ تہمینہ درانی نے عظیم سماجی شخصیت عبد الستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عبد الستار ایدھی کے چلے جانے سے ایک باپ کا سایہ ہمارے… Continue 23reading شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بھیک مانگنے کا اعلان کر دیا‘ وجہ سامنے آ گئی