بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

خواجہ آصف کے استعفیٰ کی افواہیں ۔۔ ملک چھوڑ کر چلے گئے ‎‎

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خواجہ آصف اپنی فیملی کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق پاکستان کے وزیر دفاع اپنی فیملی کے ہمراہ دوبئی روانہ ہو گئے ہیں ۔ یہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ وہ دبئی پہنچ کر استعفیٰ دے دیں گے ۔رابطہ کرنے پر خواجہ آصف نے بتایا کہ وہ دبئی شادی میں شرکت کے لئے گئے ہیں اور کل پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔جبکہ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ، تفصلات کے مطابق وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کوان کے عہدےسے فارغ کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ چندروز قبل سینئر صحافی و تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں زکر کیا تھا کہ حکومت کچھ وزیروں اور بیورو کریٹس سمیت 4سے 5لوگوں کو برطرف کر سکتی ہے ۔واضح رہے کہ کہ یہ برطرفی سرل المیڈا کو سٹوری لیک کرنے کے بعد دیکھنے میں آئی ہے ‎‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…