جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پرویزرشید کی برطرفی کے بعد ایک اور سینئر افسر کو برطرف کر دیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز رشید کے بعد پریس انفارمیشن آفیسر رائو تحسین کو بھی برطرف کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ یہ ساری برطرفیاں سرل المیڈا سٹوری کے سامنے آنے کے بعد دیکھنے میں آئی ہیں ۔ دوسری جانب خواجہ آصف اپنی فیملی کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کے وزیر دفاع اپنی فیملی کے ہمراہ دوبئی روانہ ہو گئے ہیں ۔ یہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ وہ دبئی پہنچ کر استعفیٰ دے دیں گے ۔ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کا بیان سامنے آیا ہے کہ وہ دبئی شادی میں شرکت کے لئے گئے ہیں ۔
جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ، تفصلات کے مطابق وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کوان کے عہدےسے فارغ کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ چندروز قبل سینئر صحافی و تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں زکر کیا تھا کہ حکومت کچھ وزیروں اور بیورو کریٹس سمیت 4سے 5لوگوں کو برطرف کر سکتی ہے ۔واضح رہے کہ کہ یہ برطرفی سرل المیڈا کے بعد دیکھنے میں آئی ہے ‎

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…