اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز عالم دین اور مرکزی جمیعت اہل حدیث پاکستان کے سنیئر رہنما دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق 75 سالہ عالم دین جمعہ کی نماز پڑھانے سے قبل خطبہ جمعہ کے دوران میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
انکی نماز جنازہ کل صبح دس بجے مرکزی جامع مسجد جی 6 اسلام آباد میں اداکی جائے گی۔ وہ اپنے مرکز جی سکس کی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے اس دوران انہیں دل کا دورہ پڑا ، انہیں فوراََ ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے ۔
خطبہ جمعہ کے دوران ، ملک کے ممتاز عالم دین انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فورنگ میں ایک رات
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































